Video Infographic : Three Points Why China Needs Pakistan & CPEC? Urdu Infographics
Video
Description
This Urdu – Hindi video is about the foreign relations of Pakistan with China. Its a bilateral relation where China needs Pakistan for very specific three main and other related reasons. This Video is a first part of series where you’ll learn that why china need pakistan in simple and infographic form. You can call it importance of CPEC (China Pakistan Ecnomic Coridor) or the new great game’s part, but its a very important point in recent history to understand, because its a game changer move by Pakistan and China.
تین بنیادی باتیں جن کی وجہ سے چین کو پاکستان کی ضرورت ہے؟
تین بنیادیں باتیں جن کی وجہ سے چین کو پاکستان کی ضرورت ہے اس وڈیو میں بیان کی گئی ہیں۔ مختصر اور جامع وڈیوز کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ اس کا مقصد متجسس ذہنوں کے لیے خوبصورت وڈیوز بنانا اور عام کرنا ہے۔ ان وڈیوز کے لیے تمام تکنینکی وسائل
www.fswfilms.com
سے لیے گئے ہیں۔ جبکہ ریسرچ کیلئے پریزنٹر اور ٹیم محنت کرتے ہیں۔ بگ سوچو کے پلیٹ فارم سے اردو زبان میں سیاسی، سائنسی اور تاریخی موضوعات پر ہفتہ وار وڈیوز جاری کی جائیں۔ اس سلسلے کو جاری رکھنے اور بہتر کرنے کیلئے ہمیں آپ کا مسلسل تعاون چاہیے اور یہ تعاون رقم کی صورت میں نہیں بلکہ لائیکس اور شئیر کی صورت میں درکار ہو گا۔ بگ سوچو کے ویب پیج کا انتظار کیجئے لیکن تب تک
www.facebook.com/bigsocho
پر جا کر آپ اپ ڈیٹس حاصل کر سکتے ہیں۔
اس وڈیو کے لیے جہاں سے مدد لی گئی ان میں سے کچھ سائٹس کے حوالے درج ذیل ہیں۔
اس وڈیو کے لیے چین کی بہترین ویب سائٹس سے بھی استفادہ کیا گیا ہے۔
الجزیرہ انگلش کی سائٹس سے بھی معلومات لی گئی ہیں۔ جس میں بہت کچھ ہے لیکن ہر بات کو وڈیو کا حصہ نہیں بنایا گیا صرف دلچسپ اور براہ راست معلومات کو ہی وڈیو کا حصہ بنایا گیا ہے۔
امید ہے آپ کو وڈیو پسند آئے گی۔ اگر کوئی خامی دیکھیں تو کمنٹس یا میسج میں ضرور لکھیں اگر کسی وڈیو کا آئیڈیا آپ کے پاس ہو تو وہ بھی شیئر کریں۔ شکریہ
ٹیم بگ سوچو
Loading…